کلدیپ نائر کی کچھ یادیں!

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے بے باک صحافی کلدیپ نائر پچانوے سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن تھے .کلدیپ نائر کے بارے میں اردو وی او اے کی نامہ نگار رتول جوشی سے کچھ بات چیت، جو دہلی میں اپنے صحافتی سفر کے دوران کئی مرتبہ کلدیپ نائر سے ملاقات کر چکی ہیں۔