کراچی میں الیکشن کی جیت کا جشن اور ہارنے پر احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں عمومی طور پر انتخابات پر امن ماحول میں ہوئے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف نے شہر کی 21 میں سے 14 نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے کا جشن منایا جب کہ ہارنے والی جماعتوں نے نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔