لاکھوں ڈالر کی ضبط شدہ منشیات نذر آتش

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں حکام نے ضبط کی گئی منشیات کی بھاری مقدار نذر آتش کر دی۔ اس میں چرس، افیون اور شراب شامل تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان منشیات کی قیمت لاکھوں ڈالر تھی۔