پنجاب میں رینجرز کو اختیارات کیوں حاصل نہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
حکومتِ پنجاب کے ترجمان ملک احمد خان نے وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ مںج مزربان قمر عباس جعفری کو بتایا کہ کراچی اور پنجاب کی صورت حال مختلف ہے اور دونوں جگہوں پر معروضی حالات کے مطابق رینجرز کو اختاترات دیے گئے ہیں۔