گائے گی دنیا گیت میرے نور جہاں کی سولہویں برسی

Your browser doesn’t support HTML5

ملکہ ترنم نور جہاں کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے سولہ برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔ ملکہِ ترنم کی زندگی نغمہ تھی، ترانہ تھی، ان کی آواز نے دل کے افسانوں کو نگاہوں کی زباں دی۔ ملکہِ ترنم کی یاد میں وی او اے کی خصوصی رپورٹ