امید اور نئی صبح کا یقین دلاتا ادب

Your browser doesn’t support HTML5

حسینہ معین،نور الہدی شاہ، اور غازی صلاح الدین کہتے ہیں کہ ادب دنیا کو سمجھنے، سمجھانے کا وسیلہ،خوبصورتی کی امید اور نئی صبح کا یقین فراہم کرتا ہے اور یہ ضروری ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں مطالعے کا ذوق پیدا کرنے کے لئے ادبی کانفرنسوں کا انعقاد ہوتا رہے ۔ کراچی سے سعود ظفر اور خرم ریاض کی وڈیو رپورٹ