کراچی، ایم کیو ایم کے مزید دفاتر مسمار

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں سرکاری اراضی پر قائم ایم کیو ایم کے غیر قانونی دفاتر کو مسمار کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ گزشتہ تین روز کے دوران 15 اور 25 ستمبر سے اب تک مجموعی طور پر 55 دفاتر کو مسمار کیا جاچکا ہے ۔ سعیدآباد میں واقع دفتر میں انہی میں شامل تھا۔ دیکھئے اس موقع کے کچھ مختصر ویڈیو کلپس: