کراچی میں متنازعہ جوتوں کی فروخت،ہندو برادری ناخوش
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی سب سے بڑی اقلیت ’ہندو برادی‘ مقامی کمپنی کی تیارکردہ متنازع سینڈلز کی فروخت پرناصرف سراپائے احتجاج ہے بلکہ اس میں غم و غصہ بھی ہے۔تنازع کا اصل سبب کیا ہے یہ سنئے پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹررمیش کماروانکوانی کی زبانی :