محمد علی کے انتقال پر پاکستان میں باکسنگ کے مداح غمگین

Your browser doesn’t support HTML5

محمد اکرم پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ہیں، اُنھوں نے وائس آف امریکہ کے محمد اشتیاق سے گفتگو میں کہا کہ محمد علی ایک خوبصورت شخصیت کے مالک تھے۔