انڈی پنڈنس ایوینو : پاناما پیپرزانکشافات میں حیران کن کیا ؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی سیاست میں جو طوفان اٹھا ہے، اس میں کون کون ڈوبے گا؟ انٹرنیشنل کنسورشئیم اف انویسٹی گیٹو جرنسلٹس کے پراجیکٹ پانامہ پیپر کا حصہ رہنے والے پاکستانی صحافی عمر چیمہ، سیاستدان ایاز امیر، اور ماہر معاشیات زبیر اقبال کی رائے جاننے کے لئے دیکھئے انڈی پنڈنس ایونیو تابندہ نعیم کے ساتھ