ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار سے انٹرویو

Your browser doesn’t support HTML5

متحدہ قومی موومنٹ یعنی ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے واشنگٹن میں اپنے دورے کے دوران ’وائس آف امریکہ‘ کی اردو سروس کے سربراہ، فیض رحمٰن سے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہداعش کراچی اور پاکستان میں دوسرے مقامات پر موجود ہے۔ مزید تفصیل اس انٹرویو میں دیکھیں۔