منگل 30 جون کا عاطف آن سن رائز ۔ اداکارہ مہوش حیات سے خصوصی بات چیت

Your browser doesn’t support HTML5

منگل 30 جون کے پروگرام میں سنیے پاکستان فلم اور ٹی وی کی جگمگاتی اداکارہ مہوش حیات سے محمد عاطف کی خصوصی بات چیت۔ رمضان المبارک میں عاطف آن سن رائز ایم سن رائز نٹ ورک پر رات 12:30 سے ڈیڑھ بجے تک نشر کیا جاتا ہے۔