پشاور: ملازمت پیشہ خواتین کی انجمن کا قیام

Your browser doesn’t support HTML5

انجمن کی عہدیداران کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم کا مقصد مختلف پیشوں سے وابستہ خواتین کے حقوق کا تحفظ اور انہیں دفاتر میں ہراساں ہونے سے بچانا ہے۔