کرکٹ کا جنوں امریکہ میں۔۔۔۔

Your browser doesn’t support HTML5

براعظم آسٹریلیا کے ساتھ ٹائم زون میں دن رات کے فرق کے باوجود امریکہ میں کرکٹ کے مداح خاص طور پر جن کا بنیادی تعلق جنوبی ایشیائی ممالک بھارت پاکستان، سری لنکا ، بنگہ دیش اور کرکٹ کھیلنے والے یورپی ممالک سے ہے کرکٹ ورلڈ کپ بڑے شوق سے دیکھ رہے ہیں۔