انتخابات کے نتیجے میں آنے والی تبدیلیاں مثبت ہونگی ۔ مسرت قدیم انٹرویو

Your browser doesn’t support HTML5

سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال میں مردامیدواروں کے لئے بھی انتخابی ریلیاں منعقد کرنا آسان نہیں, ایسے میں خواتین امیدواروں کا انتخابی میدان میں اترنا ہی بڑی کامیابی ہے۔