امریکی میوزک اسکول :باک ٹو روک

Your browser doesn’t support HTML5

باک ٹو روک امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں قائم موسیقی کا ایک ایسا اسکول ہے جہاںٕ پر میوزک کے دلدادہ نوعمر طالب علم اس فن سے متعلق بہت کچھ سیکھتے ہیں۔