منشیات کے استعمال سے متعلق اقوام متحدہ کی جائزہ رپورٹ
Your browser doesn’t support HTML5
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) نے پاکستان سے متعلق پہلی جائزہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ملک میں نشہ آور اشیاء استعمال کرنے والوں کی تعداد تقریباً 70 لاکھ ہے جن میں نصف سے زیادہ افراد ہیروئن، چرس اور دیگر منشیات کے عادی ہیں۔