پاک ایران گیس پائپ لائن ۔۔ معیشت دان کیا کہتے ہیں - وڈیو
Your browser doesn’t support HTML5
خیال ہے کہ امریکی پابندیاں پائپ لائن پر نہیں ،گیس کے فلو پر لگیں گی ۔ امید یہ ہونی چاہئے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری پیدا ہو جائے ۔۔اگر ایسا ہوا تو گیس پائپ لائن پر امریکی پابندیاں بتدریج کم ہو جائیں گی۔ ماہر معاشیات زبیر اقبال