چاہتا ہوں کہ وطن واپس جاکر اچھی زندگی گزاروں - آصف سعید میمن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سے امریکہ پڑھنے کے لئے آنے والے طالب علموں کی ایک مختصر تعداد پی ایچ ڈی کرنے والوں کی ہوتی ہے ۔ یہ وہ سٹوڈنٹس ہیں جو پاکستان سے فل برائٹ پراگرام پر امریکہ پی ایچ ڈی کرنے آتے ہیں اور پاکستان واپس جا کر اپنی ریسرچ کے شعبے میں دو سال تک کام کرنے کے پابند ہوتے ہیں۔ ایسے ہی ایک پاکستانی آصف سعید میمن پاکستان اور اس کے اہم مسائل پر کیا کہتے ہیں ؟