تیونس میں انقلاب آنے کے بعد بھی ہہت سے نوجوان بے روز گار ہیں اور ان میں سے اکثر کو بدستور کئی سماجی اور معاشرتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔
اس انقلاب میں نوجوان پیش پیش تھے اور انہوں اسے کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ لیکن انقلاب کے مقاصد ابھی تک پورے نہیں ہوسکے ہیں۔
تیونس میں انقلاب آنے کے بعد بھی ہہت سے نوجوان بے روز گار ہیں اور ان میں سے اکثر کو بدستور کئی سماجی اور معاشرتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔
ملک میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ان میں سے کئی ایک اب یہ سوچتے ہیں کہ انقلاب سے انہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچا اور صورتحال میں زیادہ تبدیلی نہیں آئی۔
ان میں سے کچھ نوجوانوں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ائیے سنتے ہیں اس رپورٹ میں۔
Your browser doesn’t support HTML5