نئے تاج محل کی عمارت اصل تاج محل سے بڑی ہوگی اور اس میں 300 کمرے بنائے جائینگے جس پر لاگت کا تخمینہ ایک ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
کراچی —
دبئی والوں کو اب تاج محل دیکھنے کے لئے بھارت جانے کی ضرورت نہیں ہے، کیوں کہ دبئی میں بھی اصلی تاج محل کا ہو بہو تیار ہورہاہے۔
بھارت کے شہر آگرہ میں موجود اصل تاج محل تو شاہ جہان نے اپنی محبت کی نشانی کے طور پر بنوایا تھا مگر دبئی میں تعمیر ہونےوالا یہ نیا تاج محل لنک گلوبل نامی گروپ اس تاریخی عمارت کی انوکھی خوبصورتی، چمک اور دنیا بھر میں اس کی شہرت سے متاثر ہوکربنوایا رہاہے۔
نئے تاج محل کی عمارت اصل تاج محل سے بڑی ہوگی اور اس میں 300 کمرے بنائے جائینگے جس پر لاگت کا تخمینہ ایک ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
دبئی کے اس تاج محل میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات منعقد کرنے کی اجازت ہوگی۔
عمارت سے ملحق ایک مغل باغ بھی بنایا جائے گا ۔
نئے تاج محل کی تعمیر 2014 تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔