دنیا بھر میں ہر سال 21 جون کو 'یوگا' کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف ممالک میں یوگا ایونٹس منعقد کیے جاتے ہیں۔ بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوگا ڈے کیسے منایا گیا دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔
دنیا بھر میں یوگا کا عالمی دن

1
عالمی یومِ یوگا پر نیپال میں بھی ایونٹس کا اہتمام کیا گیا جہاں لوگ یوگا کرتے نظر آئے۔

2
پاکستان میں اس دن کی مناسبت سے پیر کی شام ہی ایک سیشن ہوا جس میں بزرگوں نے بھی شرکت کی۔

3
اس دن کو منانے کا مقصد یوگا سے متعلق آگاہی اور اس کی افادیت کو اجاگر کرنا ہے۔

4
سنگاپور کے مرینا بیراج پر یوگا پریکٹس کا ایک منظر۔