پہلی عالمی جنگ کو ختم ہوئے 100مکمل ہوگئے ۔ اس دن کو بطور یادگاربنانے کے لئے پیرس میں ایک تقریب ہوئی جس میں صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ سمیت 60 سے زیادہ ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں ملاحظ کیجئے:
پیرس: پہلی جنگ عظیم کے اختتام کو 100 سال مکمل

9
صدر ٹرمپ کی آمد اور امریکی پرچیم

10
فوجی قبرستان میں موجود صدر ٹرمپ

11
ٹرکی کے صدر طیب اردوان اور ان کی اہلیہ فرانسیسی ہم منصب کے ہمراہ