پہلی عالمی جنگ کو ختم ہوئے 100مکمل ہوگئے ۔ اس دن کو بطور یادگاربنانے کے لئے پیرس میں ایک تقریب ہوئی جس میں صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ سمیت 60 سے زیادہ ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں ملاحظ کیجئے:
پیرس: پہلی جنگ عظیم کے اختتام کو 100 سال مکمل

1
فرانسیسی صدر میکرون پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کے سو سالہ یادگاری دن پر ہونے والی تقریب میں شریک ہیں

2
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب پیوٹن مصافحہ کرتے ہوئے

3
صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کی اہلیہ اور جرمن چانسلر مرکل

4
فرانسیی صدر میکرون اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوشی کا ایک انداز