دنیا بھر میں ہر سال آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں 'عورت مارچ' کا انعقاد کیا جاتا ہے جب کہ مذہبی جماعتیں بھی ریلیوں کا اہتمام کرتی ہیں۔ پاکستان میں انٹرنیشنل ویمن ڈے پر نکالی گئی ریلیوں کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔