دوسری جنگ عظیم کے بعد مغربی ممالک کے عسکری اتحاد ’نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن‘ (نیٹو) کو قائم ہوئے 72 سال ہو گئے ہیں۔ متعدد ممالک کے اس اتحاد کو کئی نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ تو اس کے ساتھ ساتھ خطرات بھی درپیش ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔