رسائی کے لنکس

عمران خان کی نااہلی: 'الیکشن کمیشن سے خیر کی امید بھی نہیں تھی'


عمران خان کی نااہلی: 'الیکشن کمیشن سے خیر کی امید بھی نہیں تھی'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:01:52 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی پر پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو جانب دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بدترین اور شرم ناک رویہ کسی ادارے کا نہیں ہے۔ دوسری جانب حکومتی رہنما عمران خان کو ہدفِ تنقید بنائے ہوئے ہیں اور نااہلی کے فیصلے کی تائید کر رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے عاصم علی رانا کی اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG