No media source currently available
چین پاکستان کو اسلحہ فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔ حال ہی میں چین نے یہ اعتراف کیا کہ اس نے پاکستان کو ایک جدید ٹریکنگ سسٹم مہیا کیا ہے جو اس کے میزائلز کی افادیت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ مزید دیکھتے ہیں نخبت ملک کی اس رپورٹ میں۔