رسائی کے لنکس

ممبئی حملوں کے مبینہ سہولت کار تہور رانا کون ہیں؟


ممبئی حملوں کے مبینہ سہولت کار تہور رانا کون ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:32 0:00

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز و سہولت کار تہور رانا کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 26 نومبر 2008 کو ممبئی میں ہونے والے حملوں میں 160 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بھارت کا ان حملوں میں تہور رانا کے کردار کے بارے میں کیا دعویٰ ہے؟ بتا رہے ہیں اسد حسن۔

XS
SM
MD
LG