امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہے۔ جو بائیڈن بدھ کو ملک کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وائٹ ہاؤس اور اس کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں

9
سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کے دوران کسی بھی حملے کے خدشے سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر مکمل کر لی ہیں۔

10
سیکیورٹی خدشات کے باوجود جو بائیڈن نے اسی تاریخی مقام پر حلف لینے کا منصوبہ بنایا ہے جہاں امریکہ کے سابق صدور حلف لیتے رہے ہیں۔