پاکستان کے صوبے پنجاب میں ان دنوں گندم کی کٹائی جاری ہے۔ محکمۂ خوراک پنجاب کے مطابق اس سال اب تک کسانوں سے 1800 روپے فی من کے حساب سے آٹھ لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جا چکی ہے۔ وزیرِ خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے توقع ظاہر کی ہے کہ محکمۂ خوراک گندم کی خرید کا ہدف حاصل کرے گا اور گزشتہ برس کی نسبت رواں سال گندم کی پیداوار بہتر ہو گی۔
پنجاب میں گندم کی فصل کی کٹائی

9
گندم کی فصل سے نکلنے والا بھوسہ گتا بنانے کے بھی کام آتا ہے۔

10
گندم کی فصل کی کٹائی کے بعد کسان اگلی فصل کی تیاری کرتے ہیں۔

11
گندم کے بعد اکثر چاول کی فصل کاشت کی جاتی ہے۔

12
جن کسانوں نے مارچ کے اوائل میں گندم کی فصل کاٹی تھی، اب انہوں نے دھان (چاول) کی فصل بونا شروع کر دی ہے۔