ع مطابق | کبھی کبھی ٹوٹے ہوئے رشتے بہتر ہوتے ہیں، متھیرا
پاکستانی معاشرے میں طلاق کی شرح بڑھنے کی وجہ ایک طبقے کے مطابق مغرب پرستی ہے جبکہ خواتین کے حقوق کے کارکنوں کے مطابق اگر شادی قائم رکھنے کی قیمت ظلم اور بے رخی برداشت کرنا ہے تو اس سے طلاق ہی بہتر ہے۔ ٹی وی سلیبرٹی متھیرا اپنی طلاق کے ایک عرصے بعد اس عمل کو کیسے دیکھتی ہیں؟ دیکھیے 'ع مطابق' میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن