ع مطابق | دنیا کو دکھانا چاہتی تھی پاکستان کیا ہے، نورجہاں بلگرامی | 25 اپریل، 2022
دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان نے سلور ایوارڈ حاصل کیا۔ پاکستان پویلین کی پرنسپل کیوریٹر پاکستانی آرٹسٹ اور ٹیکسٹائل ڈیزائنر نورجہاں بلگرامی تھیں جنہوں نے تخلیق کے لیے ہمیشہ پاکستانی ثقافت اور ورثے کا ہی رخ کیا۔' ع مطابق' میں جانیے پانچ دہائیوں پر محیط نور جہاں بلگرامی کے فن کے سفر کے بارے میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ