رسائی کے لنکس

امریکہ: وائلن بنانے والا خاندان


امریکہ: وائلن بنانے والا خاندان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00

وائلن کو موسیقی کی دنیا کا مقبول اور قدیم ساز سمجھا جاتا ہے۔ امریکہ کی ریاست ورجینیا میں مقیم رچ میکسم کا خاندان گزشتہ کئی دہائیوں سے وائلن بنانے اور اس کی مرمت کا کام کر رہا ہے۔ وائلن سازی کے فن سے وابستہ اس خاندان کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG