ویو 360 | بھارت میں جمہوریت اور سیکولرازم دونوں متاثر ہوئے ہیں، پروفیسر اشوک سوائن | جمعرات، 30جون 2022 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے: بھارت میں ہندو مسلم کشیدگی بڑھنے کا خدشہ؛ شام میں دس سال سے لاپتہ امریکی صحافی کی واپسی کے لیے ان کی والدہ کی کوششیں اور چلیے اسلام آباد کی ایک نئی آرٹ گیلری میں اور جانیے کہ فنکار اور عام شہری اس گیلری کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیو‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہوتا ہے۔ اسے سیٹلائٹ پر براہِ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
ویو 360 | 17 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 16, 2025
ویو 360 | 16 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 15, 2025
ویو 360 | 15 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 14, 2025
ویو 360 | 14 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 13, 2025
ویو 360 | 13 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 10, 2025
ویو 360 | 10 جنوری 2025 کا پروگرام