عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و کیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سیاسی بنیاد پر سزا سنائی گئی ہے اور عدالتی فیصلے پر کوئی کوئی حیرت نہیں ہے۔ ان کے بقول فیصلے سے قبل ہی اپیل تیار کر لی تھی جسے صبح عدالت میں دائر کر دیا جائے گا۔ احتساب عدالت نے جمعے کو القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو 10 برس اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
فورم