کینیڈا کے شہر وینکوور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں امریکہ نے دفاعی چیمپئین جاپان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ اس سے قبل خواتین کے ورلڈ کپ فائنل میں کبھی بھی کوئی ٹیم دو سے زیادہ گول نہیں کر سکی۔
امریکہ نے خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا

1
امریکہ نے دفاعی چیمپئین جاپان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر خواتین کا فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔

2
امریکہ خواتین کا عالمی کپ تین مرتبہ جیتنے والا پہلا ملک بھی بن گیا ہے۔

3
امریکہ کی کیپٹن کارلی لوئڈ فائنل میں ہیٹرک کرنے کے بعد خو شی منا رہی ہیں۔

4
شائقین کی ایک بڑی تعداد اس میچ کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود تھی۔