'بہت کوشش کے باوجود ہم افغان جنگ جیتنے میں ناکام رہے'
پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر کیمرون منٹر کہتے ہیں کہ امریکہ اور پاکستان کو اپنے تعلقات حقائق کی بنیاد پر استوار کرنے چاہئیں جن میں ایک دوسرے سے توقعات کم ہوں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان کو ہمیشہ افغان تنازع کی روشنی میں ہی دیکھا اور اسی لیے اسے ہمیشہ پاکستان کی مسخ شدہ تصویر نظر آئی۔ دیکھیے سابق امریکی سفارت کار کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جولائی 12, 2024
کوئٹہ: لاپتا نوجوان کی بازیابی کے لیے دھرنا جاری
-
جولائی 12, 2024
نیٹو کا سربراہی اجلاس ختم؛ کیا اہم معاملات زیرِ بحث رہے؟
-
جولائی 12, 2024
کراچی کے فور اسٹار ہوٹل کو اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیوں؟
-
جولائی 11, 2024
'بڑوں نے بتایا نہ خود کبھی سوچا کہ آبادی کو کنٹرول کرنا ہے'