رسائی کے لنکس

افغانستان میں امریکی فوج کے قیام میں توسیع

صدر براک اوباما نے افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے آئندہ سال طے شدہ انخلا کو ملتوی کرتے ہوئے فوجی دستوں کے قیام میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ صدر اوباما نے کہا کہ ترمیم شدہ منصوبے کے تحت 2016ء کے اختتامی مہینوں تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی موجودہ تعداد 9،800 کو برقرار رکھا جائے گا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG