امریکہ: پرتشدد مظاہرے اور صدر ٹرمپ کا 'لا اینڈ آرڈر' کا پیغام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو ایک ایسے شہر کا دورہ کیا جہاں مظاہروں کے دوران ہونے والی لوٹ مار سے مقامی کاروبار کا خاصا نقصان ہوا ہے۔ اگرچہ صدر ٹرمپ 'لا اینڈ آرڈر' کا پیغام دے رہے ہیں مگر ان کے مخالفین کا کہنا ہے کہ بد امنی کو ہوا دینے کی ایک وجہ صدر کے بیانات بھی ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟