ری پبلکن پارٹی کے گڑھ ٹیکساس میں کون جیتے گا؟
ٹیکساس آبادی کے لحاظ سے امریکہ کی دوسری بڑی ریاست ہے۔ اسے ری پبلکنز کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ مگر رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق اس وقت ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن اپنے ری پبلکن حریف صدر ٹرمپ کے خاصے قریب ہیں اور دونوں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ ٹیکساس کے سیاسی منظر نامے کا جائزہ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ