جو بائیڈن کی اہلیہ جل بائیڈن کے حالاتِ زندگی
سابق امریکی نائب صدر اور 2020 کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی اہلیہ جِل اپنے شوہر کے سیاسی سفر میں بھی ان کے شانہ بشانہ ہیں۔ جِل نے انتخابی مہم میں جو بائیڈن کی مدد کے لیے گزشتہ کئی ماہ سے اپنی ملازمت سے چھٹی لی ہوئی ہے۔ جِل بائیڈن کے بارے میں مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں