امریکی انتخابات 2020 میں بھی گن کنٹرول موضوعِ بحث
امریکی آئین اسلحہ رکھنے کی آزادی تو دیتا ہے لیکن بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات کے باعث بہت سے لوگ اسلحے کے قوانین میں سختی کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔ گزشتہ تمام انتخابات کی طرح اس سال بھی صدارتی انتخابی مہم کے دوران ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز اس معاملے پر مختلف نکتۂ نظر کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟