ڈیموکریٹس یا ری پبلکنز، دونوں کے پیغام میں کیا فرق ہے؟
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے چلائی جانے والی مہم کے دوران ڈیموکریٹس اور ری پبلکن جماعتوں کا اپنے ووٹرز کے لیے پیغام ایک دوسرے سے کتنا مختلف ہے؟ دونوں جماعتیں امریکہ کو کیسا ملک بنانا چاہتی ہیں اور ایک دوسرے کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کے نمائندے اسٹیو ریڈش سے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 03, 2024
شام: باغیوں کی پیش قدمی کے بعد حلب کے حالات کیسے ہیں؟
-
دسمبر 02, 2024
ملتان: نشتر اسپتال کے ڈائلیسز سینٹر سے ایڈز کیسے پھیلا؟
-
دسمبر 01, 2024
بلوچستان میں ایڈز کے بڑھتے کیسز؛ چھ اضلاع ہائی رسک قرار
-
دسمبر 01, 2024
لبنان میں جنگ بندی؛ غزہ میں کب؟ فلسطینیوں کا سوال
-
نومبر 30, 2024
قدیم امریکی قبائل کا تھینکس گیونگ‘ کی روایت میں کردار؟