ٹرمپ اور بائیڈن کی خارجہ پالیسی میں کیا فرق ہے؟
صدارتی انتخابات 2020 سے پہلے صدر ٹرمپ کے حامی انہیں ایک ایسے رہنما کے طور پر پیش کر رہے ہیں جو دشمنوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے گا اور اتحادیوں سے بھی جواب طلبی کرے گا۔ ادھر سابق نائب صدر جو بائیڈن کہتے ہیں کہ وہ اتحادیوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے، آمروں کے ساتھ نہیں۔ امریکی خارجہ پالیسی کے لیے دونوں صدارتی امیدواروں کا ویژن کتنا مختلف ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ