رسائی کے لنکس

آئندہ الیکشن میں امریکی سیاہ فام کسے ووٹ دیں گے؟


آئندہ الیکشن میں امریکی سیاہ فام کسے ووٹ دیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:06 0:00

امریکہ کے اگلے صدارتی انتخابات میں افریقی ووٹرز کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ صدر ٹرمپ کے حریف سابق نائب صدر جوبائیڈن سیاہ فام کمیونٹی میں خاصے مقبول ہیں لیکن بعض سیاہ فام نوجوان کہتے ہیں کہ صرف صدر ٹرمپ کو ہرانے کا ایجنڈا ووٹ حاصل کرنے کے لئے کافی نہیں۔

XS
SM
MD
LG