غزہ کا انتظام سنبھال لیں گے، صدر ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ غزہ کا انتظام سنبھال لے گا۔ غزہ جنگ کا آغاز سات اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد ہوا تھا۔ امریکہ اور بعض یورپی ممالک حماس کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق حماس کے حملے میں 1200 افراد ہلاک اور 250 کو یرغمال بنایا گیا تھا۔ اسرائیل کی جانب سے جوابی کارروائی میں حماس کے زیرِ کنٹرول غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق 47 ہزار سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 05, 2025
امریکہ میں انڈے کیوں نایاب ہو گئے؟
-
فروری 05, 2025
نیویارک: ڈاؤن سنڈروم کی شکار فوٹوگرافر
-
فروری 04, 2025
کراچی شہر جتنا برفانی تودہ کس جانب بڑھ رہا ہے؟
-
فروری 03, 2025
تباہ حال اسکواش کورٹ سے عالمی مقابلے تک کا سفر
-
فروری 03, 2025
کشمیر کے ویٹ لینڈز کیوں متاثر ہو رہے ہیں؟
فورم