امریکہ کے شہر نیویارک میں 31 اگست سے شروع ہونے والا یو ایس اوپن ٹینس عروج پر پہنچ گیا ہے۔ اب تک کئی اہم کھلاڑی اپنے اپنے میچز میں کامیابیاں حاصل کر چکے ہیں جب کہ کچھ کو شکست کو سامنا کرنا پڑا۔
یو ایس اوپن ٹینس: کئی کھلاڑی کامیاب، کئی ناکام

5
اسپین کے کھلاڑی پابلو کیرینو بستا کو میچ کے دوران اس وقت کامیاب قرار دے دیا گیا، جب ان کے مدمقابل نواک جوکووچ اس بنا پر ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے کہ انہوں نے ریفری کو دانستہ بال ماری ہے۔

6
ٹورنامنٹ کے آٹھویں روز بیلجیم سے تعلق رکھنے والی ایلیس مرٹینز کا مقابلہ امریکی کھلاڑی صوفیہ کینن سے ہوا۔

7
بیلاروس کی کھلاڑی وکٹوریہ ازرینکا کا مقابلہ چیک ری پبلک کی کیرولینا موکوا سے ہوا۔

8
کیرولینا موکوا نے وکٹوریہ ازرینکا کے خلاف کئی شاندار شارٹس کھیلے۔