اسرائیل کی متاثرینِ جنگ کو نئی ہدایت؛ 'کسی کو احساس نہیں کہ ہم کس اذیت سے گزر رہے ہیں'
شمالی غزہ سے فرار ہو کر جنوب کی طرف آنے والے فلسطینی شہری اسرائیلی حکومت کی نئی ہدایت کے بعد غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے زمینی کارروائی کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے غزہ کے جنوبی قصبے خان یونس کے کئی علاقوں کو خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ان علاقوں میں جنگ کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی تھی جو ایک مرتبہ پھر نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟