ہالی وڈ کے نامور اداکار جارج کلونی اور ان کی لبنانی نژاد برطانوی منگیتر امل عالم الدین اسی ہفتے رشتہ ازدواج میں بندھنے جا رہے ہیں۔ دو بار آسکر ایوارڈ جیتنے والے 53 سال کے کلونی اور ان کی 36 سالہ منگیتر اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔
جارج کلونی اور امل عالم الدین رشتہ ازدواج میں بندھنے کو تیار

5
دولہا اور دلہن کی کشتی پولیس کے دستوں کی حفاظت میں وینس کے ہوٹل پہنچائی جائے گی۔

6
خوبصورت جوڑا گرانڈے نہر پر واقع شہر کے ایک 24 کمروں پر مشتمل سیون اسٹار 'امن کینال گرانڈے ریزورٹ' میں شادی کے استقبالیہ کی میزبانی کرے گا۔

7
امل عالم ادین کا شمار برطانیہ کی 21 خوبرو خاتون وکیلوں میں کیا جاتا ہے۔

8
رواں برس اپریل میں اداکار جارج کلونی اور امل عالم الدین کی منگنی ہوئی۔